Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی :سینئرصوبائی وزیرنثارکھوڑوکہتے ہیں کہ غداری کے ملزم کو ملک سے باہرجانے دینا آئین کے ساتھ سنگین مذاق ہے، آئین کی پامالی میں معاونت کرنے والوں کے خلاف بھی غداری کامقدمہ بنتا ہے۔کراچی میں میڈیاسے گفتگومیں سینیئرصوبائی وزیرنثارکھوڑو نے کہا کہ قانون شکنی کے مرتکب ملزم جس پرغداری کا مقدمہ چل رہا تھا اسے ملک سے باہر بھیج کرآئین کا مذاق بنایا گیا۔نثارکھوڑوکا کہناتھاکہ اٹھارہویں ترمیم کے بعد آئین کی پامالی میں معاونت کرنے والوں کے خلاف بھی غداری کامقدمہ بنتا ہے۔
کراچی :سینئرصوبائی وزیرنثارکھوڑوکہتے ہیں کہ غداری کے ملزم کو ملک سے باہرجانے دینا آئین کے ساتھ سنگین مذاق ہے، آئین کی پامالی میں معاونت کرنے والوں کے خلاف بھی غداری کامقدمہ بنتا ہے۔
کراچی میں میڈیاسے گفتگومیں سینیئرصوبائی وزیرنثارکھوڑو نے کہا کہ قانون شکنی کے مرتکب ملزم جس پرغداری کا مقدمہ چل رہا تھا اسے ملک سے باہر بھیج کرآئین کا مذاق بنایا گیا۔نثارکھوڑوکا کہناتھاکہ اٹھارہویں ترمیم کے بعد آئین کی پامالی میں معاونت کرنے والوں کے خلاف بھی غداری کامقدمہ بنتا ہے۔