Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
خیبر پختونخواہ:پانامہ لیکس انکشافات کے حوالے سے تحریک انصاف کی سینئر قیادت کا اجلاس آج ہوگا ، پارلیمنٹ کے مشترکہ سیشن میں حکومت کو ٹف ٹائم دینے کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے آج پارٹی کی سینئرقیادت کا اجلاس طلب کرلیا،جس میں عمران خان پانامہ لیکس کے معاملے پرپارٹی رہنماوں کواعتماد میں لیں گے ۔ اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پرغور کیا جائے گا جب کہ انٹراپارٹی انتخابات کے معاملے پربھی غورکیا جائے گا،اس موقع پر پارلیمنٹ کے مشترکہ سیشن میں حکومت کو ٹف ٹائم دینے کی حکمت عملی بھی طے کی جائے گی۔
خیبر پختونخواہ:پانامہ لیکس انکشافات کے حوالے سے تحریک انصاف کی سینئر قیادت کا اجلاس آج ہوگا ، پارلیمنٹ کے مشترکہ سیشن میں حکومت کو ٹف ٹائم دینے کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے آج پارٹی کی سینئرقیادت کا اجلاس طلب کرلیا،جس میں عمران خان پانامہ لیکس کے معاملے پرپارٹی رہنماوں کواعتماد میں لیں گے ۔
اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پرغور کیا جائے گا جب کہ انٹراپارٹی انتخابات کے معاملے پربھی غورکیا جائے گا،اس موقع پر پارلیمنٹ کے مشترکہ سیشن میں حکومت کو ٹف ٹائم دینے کی حکمت عملی بھی طے کی جائے گی۔