Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ راوئیونڈ مارچ کے ہونے تک پارٹی الیکشن نہیں ہونگے ۔یہ بات انہوں نے پارٹی رہنماوں سے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہی ۔ان کا کہنا تھ اکہ پانامہ لیکس کی وجہ سے انٹرا پارٹی الیکشن ملتوی کیے،انہوں نے مزید کہا کہ رائے ونڈ مارچ کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ راوئیونڈ مارچ کے ہونے تک پارٹی الیکشن نہیں ہونگے ۔
یہ بات انہوں نے پارٹی رہنماوں سے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہی ۔ان کا کہنا تھ اکہ پانامہ لیکس کی وجہ سے انٹرا پارٹی الیکشن ملتوی کیے،انہوں نے مزید کہا کہ رائے ونڈ مارچ کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔