Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی :سابق چیئرمین اے پی ایم ایس او وحیدالزمان اورسابق سیکٹرانچارج نے پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت اختیارکرلی۔ مصطفیٰ کمال کہتے ہیں کہ ایک بارپھرشہرکا امن خراب کرنے کی سازش کی جارہی ہے ۔سابق چیئرمین اے پی ایم ایس او وحیدالزمان اورسابق سیکٹرانچارج محمد رضانے پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت اختیارکرلی۔پاکستان ہاوس میں پریس کانفرنس سے خطاب میں مصطفی کمال کا کہناتھا کہ الطاف حسین نے پھرسے شہرکا امن خراب کرنے کیلئے ٹیمیں بنانے کی ہدایت کردی۔ انہوں نے کہا کہ الطاف حسین اورندیم نصرت نے ہمیشہ کام ختم ہونے کے بعد ایک ٹیم سے دوسری ٹیم کو مروایاہے۔کارکنان سے اپیل کرتا ہوں الطاف حسین کے چکر میں نہ آئیں ۔اس موقع پرپارٹی میں شمولیت اختیارکرنے والے سابق چیئرمین اے پی ایم ایس او وحیدالزمان کا کہنا تھا کہ ایم کیوایم کا نعرہ تھا ہمیں منزل نہیں رہنما چاہیے،اب ہمارا نعرہ ہے ہمیں رہنما مل گیا مضبوط پاکستان چاہیے۔
کراچی :سابق چیئرمین اے پی ایم ایس او وحیدالزمان اورسابق سیکٹرانچارج نے پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت اختیارکرلی۔ مصطفیٰ کمال کہتے ہیں کہ ایک بارپھرشہرکا امن خراب کرنے کی سازش کی جارہی ہے ۔
سابق چیئرمین اے پی ایم ایس او وحیدالزمان اورسابق سیکٹرانچارج محمد رضانے پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت اختیارکرلی۔پاکستان ہاوس میں پریس کانفرنس سے خطاب میں مصطفی کمال کا کہناتھا کہ الطاف حسین نے پھرسے شہرکا امن خراب کرنے کیلئے ٹیمیں بنانے کی ہدایت کردی۔
انہوں نے کہا کہ الطاف حسین اورندیم نصرت نے ہمیشہ کام ختم ہونے کے بعد ایک ٹیم سے دوسری ٹیم کو مروایاہے۔کارکنان سے اپیل کرتا ہوں الطاف حسین کے چکر میں نہ آئیں ۔اس موقع پرپارٹی میں شمولیت اختیارکرنے والے سابق چیئرمین اے پی ایم ایس او وحیدالزمان کا کہنا تھا کہ ایم کیوایم کا نعرہ تھا ہمیں منزل نہیں رہنما چاہیے،اب ہمارا نعرہ ہے ہمیں رہنما مل گیا مضبوط پاکستان چاہیے۔