Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی :کراچی کی احتساب عدالت نے گلستان جوہرمیں چائنا کٹنگ سے متعلق کیس میں چنوں ماموں سمیت چھ ملزمان کے ایک بارپھرناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ احتساب عدالت میں گلستان جوہرمیں چائنا کٹنگ سے متعلق مقدمے کی سماعت ہوئی،عدالت نے چنوں ماموں سمیت چھ ملزمان کے ایک بارپھربیس اپریل تک ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیئے ،ملزمان پرآئندہ سماعت میں فرد جرم عائد کئے جانے کا امکان ہے۔واضح رہے کہ ملزمان پرچائناکٹنگ کی مدمیں پچاس کروڑسیزائدکی رقم خردبردکرنیکا الزام ہے۔
کراچی :کراچی کی احتساب عدالت نے گلستان جوہرمیں چائنا کٹنگ سے متعلق کیس میں چنوں ماموں سمیت چھ ملزمان کے ایک بارپھرناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔
احتساب عدالت میں گلستان جوہرمیں چائنا کٹنگ سے متعلق مقدمے کی سماعت ہوئی،عدالت نے چنوں ماموں سمیت چھ ملزمان کے ایک بارپھربیس اپریل تک ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیئے ،ملزمان پرآئندہ سماعت میں فرد جرم عائد کئے جانے کا امکان ہے۔
واضح رہے کہ ملزمان پرچائناکٹنگ کی مدمیں پچاس کروڑسیزائدکی رقم خردبردکرنیکا الزام ہے۔