شائع 11 اپريل 2016 03:34pm

سلمان خان نے فلم سلطان کی پہلی جھلک دکھلا دی

نئی دہلی: علی عباس ظفر کی زیر ہدایت بننے والی فلم سلطان ،سلمان خان کے پہلوان کے نئے انداز اپنانے کے سبب چرچہ میں ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر دبنگ خان نے اپنی فلم کی پہلی چھلک ایک پوسٹر کی شکل میں شیئر کی۔ فلم میں سلمان خان کے مقابل انوشکا شرما مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔

فلم کے منتظر ہو جائیں تیار چودہ اپریل کو فلم کا ٹریلر ریلیز ہونے جا رہا ہے۔

Read Comments