Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
پسنی :وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے کہا ہے صوبے کے عوام ترقی چاہتے ہے، بلوچستان کی ترقی کے حوالے سے سیاسی اور عسکری قیادت ایک پیج پر ہے۔پسنی میں فش ہاربر کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواب ثناء اللہ زہری کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے عوام نے ترقی دشمن عناصر مسترد کردیا ہے، بلوچستان کے عوام ترقی چاہتے ہیں، حکومت کا مشن بلوچستان کی ترقی اور خوشحالی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دس سے پندرہ سال کی برائیوں کو صاف کرکے یہاں کی عوام کو ایک ترقی یافتہ خوشحال اور پرامن بلوچستان دیں گے۔ بلوچستان کی ترقی کے لئے ہم نے خود کچھ نہیں کیا دوسروں پر کیوں الزام لگائے،گوادرکی ترقی بلوچستان کی عوام کی ترقی ہے۔
پسنی :وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے کہا ہے صوبے کے عوام ترقی چاہتے ہے، بلوچستان کی ترقی کے حوالے سے سیاسی اور عسکری قیادت ایک پیج پر ہے۔
پسنی میں فش ہاربر کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواب ثناء اللہ زہری کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے عوام نے ترقی دشمن عناصر مسترد کردیا ہے، بلوچستان کے عوام ترقی چاہتے ہیں، حکومت کا مشن بلوچستان کی ترقی اور خوشحالی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ دس سے پندرہ سال کی برائیوں کو صاف کرکے یہاں کی عوام کو ایک ترقی یافتہ خوشحال اور پرامن بلوچستان دیں گے۔ بلوچستان کی ترقی کے لئے ہم نے خود کچھ نہیں کیا دوسروں پر کیوں الزام لگائے،گوادرکی ترقی بلوچستان کی عوام کی ترقی ہے۔