Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
راولپنڈی:امریکا کے خصوصی نمائندے رچرڈ اولسن نے دہشت گردی کے خلاف پاک فوج کی کوششوں کو سراہا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکا کی خصوصی نمائندے برائے افغانستان و پاکستان رچرڈ اولسن نے ملاقات کی۔ جس میں خطے کی سیکورٹی پر بات چیت کی گئی۔ ملاقات میں افغانستان کے سیکورٹی معاملات بھی زیربحث آئے۔ امریکی خصوصی نمائندے نے پاکستان آرمی کی دہشتگردی کے خلاف کوششوں کو سراہا۔
راولپنڈی:امریکا کے خصوصی نمائندے رچرڈ اولسن نے دہشت گردی کے خلاف پاک فوج کی کوششوں کو سراہا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکا کی خصوصی نمائندے برائے افغانستان و پاکستان رچرڈ اولسن نے ملاقات کی۔ جس میں خطے کی سیکورٹی پر بات چیت کی گئی۔
ملاقات میں افغانستان کے سیکورٹی معاملات بھی زیربحث آئے۔ امریکی خصوصی نمائندے نے پاکستان آرمی کی دہشتگردی کے خلاف کوششوں کو سراہا۔