Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
سوات میں ڈی ایس پی الیاس فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے ہیں ۔آج نیوزکے مطابق یہ فائرنگ سیاہ چادر میں منہ چھپائے ایک نامعلوم شخص نے کی ۔فائرنگ سے ڈی ایس پی جاں بحق ہوگئے جبکہ ڈرائیور زخمی ہوگیا ۔
سوات میں ڈی ایس پی الیاس فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے ہیں ۔
آج نیوزکے مطابق یہ فائرنگ سیاہ چادر میں منہ چھپائے ایک نامعلوم شخص نے کی ۔فائرنگ سے ڈی ایس پی جاں بحق ہوگئے جبکہ ڈرائیور زخمی ہوگیا ۔