کوئٹہ :کریش پلانٹس کی بندش سے کئی ملازم بے روزگار

شائع 12 اپريل 2016 02:27pm

فائل فوٹو

کوئٹہ :کوئٹہ میں کریش پلانٹس کی بندش کے بعد کئی ملازم بے روزگارہوگئے۔

آج نیو زکے مطابق کوئٹہ شہر میں ماحولیاتی آلودگی کو کم کرنے کیلئے حکومت نے اکیس کریش پلانٹس کو بند کردیا ہے، جس کے باعث کریش پلانٹس پر کام کرنیوالے سینکڑوں ملازم بے روزگار ہوگئے ہیں۔

Read Comments