Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
راجگل: خیبر ایجنسی کے علاقے راجگل میں جیٹ طیاروں کی بمباری میں چھ دہشت گردہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق خیبر ایجنسی کے علاقے راجگل میں جیٹ طیاروں نے بمباری کی جس میں کالعدم لشکر اسلام اور ٹی ٹی پی کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا،فضائی بمباری میں چھ دہشت گردہلاک جبکہ متعدد ذخمی ہو گئے،ذرائع کے مطابق بمباری میں شدت پسندوں کے کئی ٹھکانے بھی تباہ ہو گئے،دہشت گردوں کے خلاف خیبر ایجنسی اور شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے۔
راجگل: خیبر ایجنسی کے علاقے راجگل میں جیٹ طیاروں کی بمباری میں چھ دہشت گردہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق خیبر ایجنسی کے علاقے راجگل میں جیٹ طیاروں نے بمباری کی جس میں کالعدم لشکر اسلام اور ٹی ٹی پی کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا،فضائی بمباری میں چھ دہشت گردہلاک جبکہ متعدد ذخمی ہو گئے،ذرائع کے مطابق بمباری میں شدت پسندوں کے کئی ٹھکانے بھی تباہ ہو گئے،دہشت گردوں کے خلاف خیبر ایجنسی اور شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے۔