Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:صدر مملکت ممنون حسین تیرہویں اسلامی سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لئے استنبول روانہ ہو گئے ہیں،اسلامی ممالک کے سربراہان بھی ان سے ملاقات کریں گے ۔
صدرمملکت ممنون حسین 13ویں اسلامی سربراہ کانفرنس سے خطاب کریں گے،جہاں وہ کشمیر اورفلسطین سمیت امت مسلمہ کو درپیش مسائل پر اظہارخیال کریں گے،کانفرنس میں30سے زائد ممالک کے سربراہان کی شرکت متوقع ہے۔