کراچی کی عدالت نےمتحدہ کے4 کارکنوں پرفردجرم عائدکردی

اپ ڈیٹ 15 اپريل 2016 10:43am

کراچی: کراچي کي مقامي عدالت نے اقدام قتل، پوليس مقابلے اوراسلحہ ايکٹ ميں ايم کيوايم کے چارکارکنوں پرفردجرم عائد کردي ۔

کراچي کي مقامي عدالت نے ايم کيوايم کے چار کارکنوں پرفرد جرم عائد کردي ۔ ملزمان ميں بلال عرف بوبي،راحيل، رياض عرف کنگن، اور شيرازشامل ہيں۔

ملزمان پراقدام قتل،پوليس مقابلے اوراسلحہ ايکٹ ميں فردجرم عائد کي گئي۔ ملزمان کوبلديہ ٹاؤن پوليس نے اکتوبردوہزارپندرہ ميں گرفتارکيا تھا ۔

 عدالت ميں ملزمان نے صحت جرم سے انکارکرديا جس پر عدالت نے گواہان کوچھبيس اپريل کوطلب کرتے ہوئے سماعت ملتوي کردي ۔

Read Comments