راجن پور :چھوٹو گینگ کیخلاف پاک فوج کا آپریشن شروع
راجن پور :راجن پور میں پاک فوج نے چھوٹو گینگ کیخلاف آپریشن شروع کردیا ۔
آج نیو زکے مطابق راجن پور میں چھوٹو گینگ کیخلاف آپریشن گزشتہ کئی روز سے جاری تھا لیکن پولیس ان شرپسند وں پر قابوپانے میں ناکام رہی تھی جس کے بعد پاک فوج کو طلب کیا گیا اور فوج نے ڈیڈلائن کے خاتمے کے بعد کچے کے علاقے میں آپریشن شروع کردیا ہے اور وہاں پر اب کرفیو کی صورتحال ہے۔
Read Comments