Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
فائل فوٹولاہور :پنجاب میں شادی بل منظور ہونے کے بعد گھر اور گلی میں بھی تزئین و آرائش اور مہندی جیسی رسم پر پابندی عائد کردی گئی ہے،اراکین پنجاب اسمبلی کہتی ہیں کہ مہندی کے گیت نہیں ہوں گے تو خواتین کی شادی میں شرکت کا جواز ہی ختم ہوجاتا ہے،۔ اب نہ بجے گا ڈھول اور نہ ہی سنائی دے گی شہنائی، کیوں کہ پنجاب اسمبلی نے شادی بیاہ کی ایسی تقاریب پر لگادی ہے پابندی،یہ پابندی پنجاب اسمبلی کی خواتین اراکین پر نالاں گذری، ایسے میں کسی کو علاقہ کی روایتی رسمیں نہیں بھولیں تو کوئی اپنی سہیلیوں کی شرارتیں یاد کرنے لگیں۔کہتی ہیں خواتین کے لیے تو رسم حنا اور مایوں میں ہی سارا مزا ہے۔خواتین اراکین پنجاب اسمبلی نے رسم حنا اور مایوں پر نمود و نمائش اور رقص کی بڑی محافل کو تو مسترد کیا لیکن ان کا کہناتھا کہ گھروں میں اگر خوشی کے مواقع پر گانا بجانا نہ ہو تو مزا ہی نہیں آتا۔خواتین کا کہنا تھا کہ غیرضروری رسوم تو ختم کی جائیں لیکن خوشیاں ادھوری نہیں ہونی چاہئیں۔
فائل فوٹو
لاہور :پنجاب میں شادی بل منظور ہونے کے بعد گھر اور گلی میں بھی تزئین و آرائش اور مہندی جیسی رسم پر پابندی عائد کردی گئی ہے،اراکین پنجاب اسمبلی کہتی ہیں کہ مہندی کے گیت نہیں ہوں گے تو خواتین کی شادی میں شرکت کا جواز ہی ختم ہوجاتا ہے،۔
اب نہ بجے گا ڈھول اور نہ ہی سنائی دے گی شہنائی، کیوں کہ پنجاب اسمبلی نے شادی بیاہ کی ایسی تقاریب پر لگادی ہے پابندی،یہ پابندی پنجاب اسمبلی کی خواتین اراکین پر نالاں گذری، ایسے میں کسی کو علاقہ کی روایتی رسمیں نہیں بھولیں تو کوئی اپنی سہیلیوں کی شرارتیں یاد کرنے لگیں۔کہتی ہیں خواتین کے لیے تو رسم حنا اور مایوں میں ہی سارا مزا ہے۔
خواتین اراکین پنجاب اسمبلی نے رسم حنا اور مایوں پر نمود و نمائش اور رقص کی بڑی محافل کو تو مسترد کیا لیکن ان کا کہناتھا کہ گھروں میں اگر خوشی کے مواقع پر گانا بجانا نہ ہو تو مزا ہی نہیں آتا۔خواتین کا کہنا تھا کہ غیرضروری رسوم تو ختم کی جائیں لیکن خوشیاں ادھوری نہیں ہونی چاہئیں۔