Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
ٹھٹھہ :کراچی میں بھارت کے دہشتگردی میں ملوث ہونے کے مزید ثبوت ہاتھ آگئے، کاوٴنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے ٹھٹھہ سے را کے دو مبینہ ایجنٹس گرفتار کرلیے، ملزمان پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کیخلاف سازش کررہے تھے۔بھارتی دہشتگردی کے مزید ثبوت کراچی سے ملنے لگے، دو اور مبینہ بھارتی اییجنٹس ٹھٹھہ کے علاقے سے پکڑے گئے،ایس ایس پی نوید خواجہ نے گرفتار دہشتگردوں سے متعلق اہم انکشافات کیے۔ ایس ایس پی سی ٹی ڈی کے مطابق بچل اورصدام سے حساس مقامات اور اہم شخصیات کی تصاویر بھی برآمد ہوئی ہیں، دہشت گردصدام کے ساتھ بھارتی ایجنٹ رابطے میں رہتے تھے،نوید خواجہ نے مزید بتایا کہ کچھ ماہی گیربھی دہشت گردوں کی معاونت میں ملوث ہیں۔
ٹھٹھہ :کراچی میں بھارت کے دہشتگردی میں ملوث ہونے کے مزید ثبوت ہاتھ آگئے، کاوٴنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے ٹھٹھہ سے را کے دو مبینہ ایجنٹس گرفتار کرلیے، ملزمان پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کیخلاف سازش کررہے تھے۔
بھارتی دہشتگردی کے مزید ثبوت کراچی سے ملنے لگے، دو اور مبینہ بھارتی اییجنٹس ٹھٹھہ کے علاقے سے پکڑے گئے،ایس ایس پی نوید خواجہ نے گرفتار دہشتگردوں سے متعلق اہم انکشافات کیے۔
ایس ایس پی سی ٹی ڈی کے مطابق بچل اورصدام سے حساس مقامات اور اہم شخصیات کی تصاویر بھی برآمد ہوئی ہیں، دہشت گردصدام کے ساتھ بھارتی ایجنٹ رابطے میں رہتے تھے،نوید خواجہ نے مزید بتایا کہ کچھ ماہی گیربھی دہشت گردوں کی معاونت میں ملوث ہیں۔