Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
پاک چین اقتصادی راہداری کا پہلا مرحلہ سال دوہزار اٹھارہ میں مکمل ہوجائے گا، وزیر منصوبہ بندی کا کہنا ہے دس ہزار میگاواٹ بجلی کی پیداوار سے توانائی بحران میں نمایاں کمی ہوگی۔وزیر منصوبہ بندی کمیشن احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری پر بھرپور توجہ دی جارہی ہے، سی پیک منصوبے کا پہلا مرحلہ دوہزار اٹھارہ میں مکمل کرلیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ منصوبے کے مغربی روٹ کی تعمیر پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے۔ یہ روٹ گوادر سے چین کے مغربی صوبے تک کارگو کی تیز ترین اور محفوظ سہولت فراہم کرے گا۔ ان کا کہنا تھا پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے اور معاشی سرگرمیوں سے خطے کے تین ارب افراد کو فائدہ ہوگا۔
پاک چین اقتصادی راہداری کا پہلا مرحلہ سال دوہزار اٹھارہ میں مکمل ہوجائے گا، وزیر منصوبہ بندی کا کہنا ہے دس ہزار میگاواٹ بجلی کی پیداوار سے توانائی بحران میں نمایاں کمی ہوگی۔
وزیر منصوبہ بندی کمیشن احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری پر بھرپور توجہ دی جارہی ہے، سی پیک منصوبے کا پہلا مرحلہ دوہزار اٹھارہ میں مکمل کرلیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ منصوبے کے مغربی روٹ کی تعمیر پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے۔ یہ روٹ گوادر سے چین کے مغربی صوبے تک کارگو کی تیز ترین اور محفوظ سہولت فراہم کرے گا۔ ان کا کہنا تھا پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے اور معاشی سرگرمیوں سے خطے کے تین ارب افراد کو فائدہ ہوگا۔