Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
برمنگھم :پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ انگلینڈ میں کبھی اتنا بڑ اجلسہ نہیں دیکھا گیا ہے ۔یہ بات انہوں نے برمنگھم میں اپنے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ ۔عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان اوورسیز پاکستانیوں کی ترسیلات سے چل رہا ہے ۔ انہوں نے دعوی کیا کہ برطانیہ میں اس سے پہلے اتنا بڑا جلسہ نہیں ہوا ۔اس موقعے پر انہوں نے اپنی جمائمہ سے ملاقات اور ن لیگ کے مظاہرے کا بھی تذکرہ کیا اورکہا کہ مجھے پاناما لیکس سے متعلق دبانے کیلئے ن لیگ کے لوگ جمائمہ کے گھر کے باہر مظاہرہ کررہے ہیں۔
برمنگھم :پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ انگلینڈ میں کبھی اتنا بڑ اجلسہ نہیں دیکھا گیا ہے ۔
یہ بات انہوں نے برمنگھم میں اپنے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ ۔عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان اوورسیز پاکستانیوں کی ترسیلات سے چل رہا ہے ۔
انہوں نے دعوی کیا کہ برطانیہ میں اس سے پہلے اتنا بڑا جلسہ نہیں ہوا ۔اس موقعے پر انہوں نے اپنی جمائمہ سے ملاقات اور ن لیگ کے مظاہرے کا بھی تذکرہ کیا اورکہا کہ مجھے پاناما لیکس سے متعلق دبانے کیلئے ن لیگ کے لوگ جمائمہ کے گھر کے باہر مظاہرہ کررہے ہیں۔