پاناما پیپرز تحقیقات ،ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں کمیشن مسترد

شائع 17 اپريل 2016 04:55pm

فائل فوٹو

اسلام آباد:قومی وطن پارٹی نے بھی پاناماپیپرز کی تحقیقات کیلئے ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں کمیشن مسترد کردیا ۔

آج نیو زکے مطابق قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب شیرپاو نے کہا ہے کہ پاناما لیکس معاملے کے لئے چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں تحقیقاتی کمشین بنایا جائے۔ ان کا کہناتھاکہ ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں تشکیل کردہ کمیشن کو مستردکرتے ہیں۔

Read Comments