Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی:انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیوایم کے کارکن کو غیر قانونی اسلحہ کیس میں سات سال قید کی سزا سنادی۔
کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں غیرقانونی اسلحہ کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ملزم فراز کو سات سال قید اور دس ہزار روپے جرمانے کی سزاسنائی دی۔
حیدری پولیس نے ایم کیوایم کے کارکن فراز کو فروری دوہزار پندرہ میں غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں گرفتار کیا تھا ۔