Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
وزیر اعظم نوا شریف کل وطن واپس پہنچ رہے ہیں ۔آج نیو زکے مطابق قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں، وزیراعظم کل وطن پہنچ رہے ہیں۔ترجمان وزیر اعظم ہاوس کے مطابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے میڈیکل ٹیسٹ بھی ہوگئے اور ان کی صحت بہتر ہے ۔
وزیر اعظم نوا شریف کل وطن واپس پہنچ رہے ہیں ۔
آج نیو زکے مطابق قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں، وزیراعظم کل وطن پہنچ رہے ہیں۔ترجمان وزیر اعظم ہاوس کے مطابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے میڈیکل ٹیسٹ بھی ہوگئے اور ان کی صحت بہتر ہے ۔