Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
لاہور: لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کے رائے ونڈ دھرنے کو روکنے کے لیے درخواست دائر کر دی گئی۔لاہور ہائیکورٹ میں سینئر ایڈووکیٹ اے کے ڈوگر کی وساطت سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عمران خان کی جانب سے پانامہ لیکس پر رائے ونڈ دھرنے کا اعلان غیر آئینی ہے۔کسی بھی شخص کے گھر کے باہر دھرنا دینے کی قانون اجازت نہیں دیتا،رائے ونڈ دھرنے سے فساد ہونے کا خدشہ ہے،عدالت کسی بھی حادثہ سے بچنے کے لیے عمران خان کو دھرنے سے روکنے کے احکامات جاری کرے۔
لاہور: لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کے رائے ونڈ دھرنے کو روکنے کے لیے درخواست دائر کر دی گئی۔
لاہور ہائیکورٹ میں سینئر ایڈووکیٹ اے کے ڈوگر کی وساطت سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عمران خان کی جانب سے پانامہ لیکس پر رائے ونڈ دھرنے کا اعلان غیر آئینی ہے۔کسی بھی شخص کے گھر کے باہر دھرنا دینے کی قانون اجازت نہیں دیتا،رائے ونڈ دھرنے سے فساد ہونے کا خدشہ ہے،عدالت کسی بھی حادثہ سے بچنے کے لیے عمران خان کو دھرنے سے روکنے کے احکامات جاری کرے۔