Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
فائل فوٹو راولپنڈ ی :پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے برطانوی چیف آف جنرل سٹاف جنرل نکولس کارٹر نے ملاقات کی۔اس موقعے پر برطانوی چیف آف اسٹاف نے پاکستانی افواج کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی افواج نے مشکل ترین حالات کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔ان کا کہنا تھا کہ علاقائی سلامتی و استحکام میں پاکستانی افواج کا انتہائی اہم کردارہے۔
فائل فوٹو
راولپنڈ ی :پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے برطانوی چیف آف جنرل سٹاف جنرل نکولس کارٹر نے ملاقات کی۔
اس موقعے پر برطانوی چیف آف اسٹاف نے پاکستانی افواج کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی افواج نے مشکل ترین حالات کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔ان کا کہنا تھا کہ علاقائی سلامتی و استحکام میں پاکستانی افواج کا انتہائی اہم کردارہے۔