Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
فائل فوٹوکراچی :کراچی میں تین بچوں کا لرزہ خیز قتل ہوا ہے ۔آج نیو زکے مطابق شہر قائد سے بھی ایک افسوسناک خبر آرہی ہے۔ کراچی میں اورنگی ٹاون سے تین بچوں کی لاشیں گھر سے برآمد ہوئیں۔ پولیس کے مطابق تینوں بچوں کو گلا دبا کر قتل کیا گیا۔ مقتولین میں دو لڑکیاں اور ایک لڑکا شامل ہے ۔پولیس کے مطابق تینوں بچوں کی عمریں دس برس سے کم ہیں۔
فائل فوٹو
کراچی :کراچی میں تین بچوں کا لرزہ خیز قتل ہوا ہے ۔آج نیو زکے مطابق شہر قائد سے بھی ایک افسوسناک خبر آرہی ہے۔ کراچی میں اورنگی ٹاون سے تین بچوں کی لاشیں گھر سے برآمد ہوئیں۔
پولیس کے مطابق تینوں بچوں کو گلا دبا کر قتل کیا گیا۔ مقتولین میں دو لڑکیاں اور ایک لڑکا شامل ہے ۔پولیس کے مطابق تینوں بچوں کی عمریں دس برس سے کم ہیں۔