Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
ڈیرہ مراد جمالی :ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے نوتال میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں ایک دہشت گرد مارا گیا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے نوتال میں سیکیورٹی فورسز نی کارروائی کی، فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد مارا گیا، ہلاک دہشت گرد کے قبضے سے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کرلیاگیا، دہشت گرد کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا۔