پاناما لیکس ،وزیر اعظم نے عدالتی کمیشن کی تشکیل کا فیصلہ کرلیا

شائع 22 اپريل 2016 01:52pm

اسلام آباد:پانامالیکس کے معاملے پر وزیر اعظم نواز شریف ن عدالتی کمیشن بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔

ذرائع نے آج نیوزکو بتایا ہے کہپانامالیکس کے معاملے پر وزیر اعظم نواز شریف نے عدالتی کمیشن بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔وزیر اعظم آج اپنے خطاب میں قوم کو اعتماد میں لیں گے۔واضح رہے کہ پاناما لیکس کے انکشافات کے بعد وزیر اعظم پر حاضر سروس جج کی زیر نگرانی کمیشن کی تشکیل کیلئے مسلسل دباو ہے ۔

Read Comments