Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی :کراچی آج گرم رہے گا۔ملک کے سب سے بڑے شہر پر جنوب مغرب سے چلنے والی ہوائیں موسم کو معتدل رکھتی ہیں۔
یہ ٹھنڈی ہوائیں شہر کا درجہ حرارت کم کردیتی ہیں۔لیکن آنے والے چار دنوں مین جنوب مغربی ہواوٴں کی اسپیڈ کم ہوگی۔جس کی وجہ سے شہر کا درجہ حرارت بڑھ جائے گا۔محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ ان چار دنوں میں میدانی علاقے سے آنے والی ہوائیں چلیں گی۔شمال مغرب سے چلنے والی بلوچستان کی ہواوٴں سے موسم گرم ہوجائے گا۔