Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی :پی پی رہنما منظور وسان نے کئی رہنماوں کے جیل جانے کی پیشگوئی کردی ۔
وزیر معدنیات سندھ منظور وسان ایک بار پھر خوابوں میں دنیا میں چلے گئے، اور مئی کے مہینے کو گرمی کیساتھ ساتھ سیاستدانوں کیلئے بھی کڑا قرار دیا،وہ کہتے ہیں پیپلزپارٹی اورایم کیوایم سمیت دیگرجماعتوں کے لوگ جیل جا سکتے ہیں۔انہوں نے مزید کہاکہ جیلوں کی صفائی کا کام شروع کروا دیا گیا ہے۔