Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ وزیراعظم پر کسی سیاسی جماعت نے الزام نہیں لگایا،پانامہ لیکس ایک حقیقت ہے،وزیراعظم اور ان کا خاندان اس میں ملوث ہے۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ پانامالیکس میں وزیراعظم اور ان کا خاندان ملوث ہے، حکومت کمیشن کے معاملے پر وقت گزارنے اور کام چلانے والی باتیں کررہی ہے۔
اسد عمر کا کہنا تھا کہ کل ہونے والے جلسے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔