Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
پشین:قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پشین میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں دھماکاخیزمواد اور اسلحہ برآمد کرلیا۔
حساس اداروں، پولیس اور اے ٹی ایف نے سرخاب مہاجر کیپ کے علاقے میں کارروائی کی،جہاں سے بھاری مقدار میں دھماکا خیزمواد اور اسلحہ برآمد کیا گیا، برآمد شدہ اسلحے میں مختلف اقسام کی رائفلز،پستول،راکٹ،دستی بم اور بڑی تعداد میں گولیاں بھی برآمد کی گئیں۔