Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
خضدار:خضدار میں مسافر کوچ اور ٹینکر میں تصادم سے سات افراد جاں بحق اور پندرہ زخمی ہوگئے۔مسافر کوچ خضدار سے کراچی جارہی تھی کہ کوچ وڈھ کے قریب سامنے سے آنے والے ٹینکر سے ٹکرا گئی، جاں بحق افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، زخمیوں کو فوری پر خضدار ٹیچنگ اسپتال منتقل کردیا گیا، لیویز کے مطابق حادثہ اوور ٹیکنگ کے باعث پیش آیا۔
خضدار:خضدار میں مسافر کوچ اور ٹینکر میں تصادم سے سات افراد جاں بحق اور پندرہ زخمی ہوگئے۔
مسافر کوچ خضدار سے کراچی جارہی تھی کہ کوچ وڈھ کے قریب سامنے سے آنے والے ٹینکر سے ٹکرا گئی، جاں بحق افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، زخمیوں کو فوری پر خضدار ٹیچنگ اسپتال منتقل کردیا گیا، لیویز کے مطابق حادثہ اوور ٹیکنگ کے باعث پیش آیا۔