Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
تربت :تربت کے علاقے ہوشاب سے تین افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں،تینوں افراد کو گولیاں ماری گئیں۔لیویز ذرائع کے مطابق نائب تحصیلدار ہوشاب نے اطلاع ملنے پر ہوشاب کے مشرقی علاقے سے گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد کیں،لیویز اہلکاروں نے لاشیں سول اسپتال تربت منتقل کر دی ہیں۔
تربت :تربت کے علاقے ہوشاب سے تین افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں،تینوں افراد کو گولیاں ماری گئیں۔
لیویز ذرائع کے مطابق نائب تحصیلدار ہوشاب نے اطلاع ملنے پر ہوشاب کے مشرقی علاقے سے گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد کیں،لیویز اہلکاروں نے لاشیں سول اسپتال تربت منتقل کر دی ہیں۔