Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی: رینجرزکو ساٹھ دن کیلئے خصوصی اختیارات مل گئے، وزیراعلیٰ سندھ نے سمری منظور کرلی، رینجرز دہشتگردی، ٹارگٹ کلرز، اغوا برائے تاوان اوربھتہ خوری کیخلاف کارروائی کر سکے گی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے رینجرزاختیارات سے متعلق سمری منظورکرلی جس کے بعد رینجرزکو60دن کے لیے خصوصی اختیارات مل گئے،وزیراعلیٰ سندھ نے اختیارات کی منظوری سے متعلق وفاقی وزارت داخلہ کوخط بھیج دیا،ترجمان کے مطابق رینجرز اختیارات میں توسیع6دسمبر سے دی گئی ہے،رینجرزکودہشتگردی،فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ کیخلاف خصوصی اختیارمل گیا، رینجرزاغوا برائے تاوان،بھتہ خوری کیخلاف بھی کارروائی کرسکے گی۔
کراچی: رینجرزکو ساٹھ دن کیلئے خصوصی اختیارات مل گئے، وزیراعلیٰ سندھ نے سمری منظور کرلی، رینجرز دہشتگردی، ٹارگٹ کلرز، اغوا برائے تاوان اوربھتہ خوری کیخلاف کارروائی کر سکے گی۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے رینجرزاختیارات سے متعلق سمری منظورکرلی جس کے بعد رینجرزکو60دن کے لیے خصوصی اختیارات مل گئے،وزیراعلیٰ سندھ نے اختیارات کی منظوری سے متعلق وفاقی وزارت داخلہ کوخط بھیج دیا،ترجمان کے مطابق رینجرز اختیارات میں توسیع6دسمبر سے دی گئی ہے،رینجرزکودہشتگردی،فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ کیخلاف خصوصی اختیارمل گیا، رینجرزاغوا برائے تاوان،بھتہ خوری کیخلاف بھی کارروائی کرسکے گی۔