Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی: پولیس مشتبہ افراد کو نوے دن تحویل میں رکھ سکے گی، پولیس کو بھی انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت حاصل اختیارات استعمال کرنے کا گرین سگنل مل گیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس کو بھی انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت حاصل اختیارات استعمال کرنے کا گرین سگنل مل گیا، رینجرز کی طرح پولیس کو بھی کسی شخص کو نوے روز حراست میں رکھنے کا اختیار جلد ملنے کا امکان ہے،ذرائع کے مطابق اب پولیس مشکوک افرادکو90روزکیلیے حراست میں رکھ سکتی ہے، انسداددہشتگردی ایکٹ کے تحت حاصل اختیارات استعمال کرنے کا گرین سگنل دے دیا گیاہے،ڈسٹرکٹ پولیس انسداد دہشتگردی ایکٹ997کااختیاراستعمال کرسکتی ہے،کاونٹر ٹیراریزام ڈپارٹمنٹ کے بعد اب ڈسٹرکٹ پولیس کسی بھی شخص کو 90روز تحویل میں رکھ سکتی ہے، مشکوک فرد کی90روزہ تحویل کیلئے محکمہ داخلہ سے اجازت لینا ہوگی، محکمہ داخلہ سے اجازت کے بعد مشکوک شخص کو جیل میں رکھا جائیگا، سب جیل کی باقاعدہ تعمیر کیلئے 4ایکڑ زمین بھی مختص کردی گئی۔
کراچی: پولیس مشتبہ افراد کو نوے دن تحویل میں رکھ سکے گی، پولیس کو بھی انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت حاصل اختیارات استعمال کرنے کا گرین سگنل مل گیا۔
تفصیلات کے مطابق پولیس کو بھی انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت حاصل اختیارات استعمال کرنے کا گرین سگنل مل گیا، رینجرز کی طرح پولیس کو بھی کسی شخص کو نوے روز حراست میں رکھنے کا اختیار جلد ملنے کا امکان ہے،ذرائع کے مطابق اب پولیس مشکوک افرادکو90روزکیلیے حراست میں رکھ سکتی ہے، انسداددہشتگردی ایکٹ کے تحت حاصل اختیارات استعمال کرنے کا گرین سگنل دے دیا گیاہے،ڈسٹرکٹ پولیس انسداد دہشتگردی ایکٹ997کااختیاراستعمال کرسکتی ہے،کاونٹر ٹیراریزام ڈپارٹمنٹ کے بعد اب ڈسٹرکٹ پولیس کسی بھی شخص کو 90روز تحویل میں رکھ سکتی ہے، مشکوک فرد کی90روزہ تحویل کیلئے محکمہ داخلہ سے اجازت لینا ہوگی، محکمہ داخلہ سے اجازت کے بعد مشکوک شخص کو جیل میں رکھا جائیگا، سب جیل کی باقاعدہ تعمیر کیلئے 4ایکڑ زمین بھی مختص کردی گئی۔