Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی :سینیٹ میں پیپلزپارٹی کے پارلیمانی لیڈرسعید غنی نے کہا ہے کہ رینجرز اختیارات پر حکومت سندھ کے اقدامات قانون اور آئین کے مطابق ہیں ، آرمی چیف کی تصاویر اٹھا کر مظاہرے کرنے والے آپریشن کومتنازع بنانا چاہتے ہیں ، چیف جسٹس نوٹس لیں ، رپورٹ کررہے ہیں۔کراچی پریس کلب میں تقریب سے خطاب اورمیڈیا سے بات کرتے ہوئے سینیٹرسعید غنی نے رینجراختیارات پرحکومت سندھ کاکھل کردفاع کیا،ان کا کہنا تھا کہ حکومت سندھ کے مدد کے لیے آنے والے کسی بھی وفاقی ادارے کواسکی مرضی کے نہیں آئین کے تحت اختیارات ملیں گے۔ سعید غنی کا مزید کہنا تھا کہ رینجراختیارات پربعض جماعتیں آرمی چیف کی تصاویرکے ساتھ مظاہرے کرکے پیپلزپارٹی کوفوج مخالف ثابت کرنا چاہتی ہیں۔اس سے قبل عمران عثمان کی یاد میں تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نجمی عالم،سعید غنی دیگرمقررین نے پی آئی اے سمیت منافع بخش اداروں کی نجکاری کے خلاف مزاحمت کا اعلان کیا۔
کراچی :سینیٹ میں پیپلزپارٹی کے پارلیمانی لیڈرسعید غنی نے کہا ہے کہ رینجرز اختیارات پر حکومت سندھ کے اقدامات قانون اور آئین کے مطابق ہیں ، آرمی چیف کی تصاویر اٹھا کر مظاہرے کرنے والے آپریشن کومتنازع بنانا چاہتے ہیں ، چیف جسٹس نوٹس لیں ، رپورٹ کررہے ہیں۔
کراچی پریس کلب میں تقریب سے خطاب اورمیڈیا سے بات کرتے ہوئے سینیٹرسعید غنی نے رینجراختیارات پرحکومت سندھ کاکھل کردفاع کیا،ان کا کہنا تھا کہ حکومت سندھ کے مدد کے لیے آنے والے کسی بھی وفاقی ادارے کواسکی مرضی کے نہیں آئین کے تحت اختیارات ملیں گے۔
سعید غنی کا مزید کہنا تھا کہ رینجراختیارات پربعض جماعتیں آرمی چیف کی تصاویرکے ساتھ مظاہرے کرکے پیپلزپارٹی کوفوج مخالف ثابت کرنا چاہتی ہیں۔اس سے قبل عمران عثمان کی یاد میں تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نجمی عالم،سعید غنی دیگرمقررین نے پی آئی اے سمیت منافع بخش اداروں کی نجکاری کے خلاف مزاحمت کا اعلان کیا۔