Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی:کراچی کی مقامی عدالت نے سیاسی جماعت کے دو کارکنوں کو جرم ثابت ہونے پردس برس قید کی سزا سنا دی۔
کراچی کی مقامی عدالت نے ملزمان شبیر اور تیمور کو اقدام قتل اور اسلحہ ایکٹ میں جرم ثابت ہونے پر سزا سنائی۔ملزمان کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے۔ دونوں کو دوہزار تیرہ میں سر سید تھانے کی پولیس نے گرفتارکیا تھا۔