Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی:کراچی پولیس کےمحکمہ انسداددہشت گردی(سی ٹی ڈی) نے ایک کارروائی میں 3 مبینہ ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا۔
ذرائع کے مطابق، ملزمان کا تعلق کراچی میں سرگرم ٹارگٹ کلرز کی ایک ٹیم سے ہے۔
سی ٹی ڈی کے مطابق،ملزمان سٹی وارڈن کی موبائل پر حملے سمیت دہشت گردی کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھے۔
گرفتار ملزمان سے متعلق تفتیش جاری ہے۔