ڈی جی خان:زہریلی سویاں کھانے سے7افرادکی حالت غیر

اپ ڈیٹ 04 مئ 2016 11:04am

ڈیرہ غازی خان:ڈیرہ غازی خان میں زہریلی سویاں کھانے سے 6 بچوں اور ایک خاتون کی حالت غیر ہوگئی۔

پولیس کے مطابق،حالت بگڑنے پرتمام متاثرین  کوفوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔

ڈاکٹروں کے مطابق ،3 بچوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

خیال رہے اس سے قبل لیہ میں زہریلے لڈو کھانے سے کم از کم 25 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

Read Comments