اپ ڈیٹ 29 جون 2016 07:32am

پاکستانی فنکارمزاحیہ انداز میں

پاکستانی اداکار کاپی کرنے میں کسی سے کم نہیں ،اداکاری کی بہترین صلاحیتیں تو انہیں قدرت کی جانب سے ملی ہیں،لیکن کسی کی ہو بہو نقل اتارنا ہر کسی کے بس میں نہیں ہوتا۔

پردہ اسکرین پر لوگوں کو رلانے والے اداکار اصل زندگی میں سب کو ہنسا بھی سکتے ہیں اس کا اندازہ ان کی بنائی گئی ان ویڈیو زسے بخوبی ہورہا ہے ،اسے دیکھنے کے بعد آپ یقیناًاپنی ہنسی روک نہیں پائیں گے۔

Aftershow #mastiyan #not offensive #justfun @aijazz and maria

A video posted by @faysalquraishi on

My #DDD #dubsmash. Haan Yaar @RanveerOfficial @FarOutAkhter A video posted by Ali Zafar (@ali_zafar) on

@aijazz and me #dubsmash #turkey #namaloomafraad

A video posted by @faysalquraishi on


بشکریہ:یو ٹیوب اور برینڈ سینریو

Read Comments