Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:پاناما لیکس کے حوالے سےوزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت ایک اجلاس میں اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پاناما لیکس کے حوالے سے اپوزیشن نے بھی مشاورت کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔
دوسری جانب حکومت بھی اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینے کیلئے اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لے گی اور اپنے مؤقف کی بھرپور حمایت حاصل کرے گی ۔
اجلاس میں راجہ ظفرالحق،پرویزرشید،شاہد خاقان عباسی، انوشہ رحمان، دانیال عزیز،مشاہد اللہ اور دیگر اراکین نے شرکت کی۔