Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
ڈی آئی خان:ڈی آئی خان میں فائرنگ کے 2مختلف واقعات میں 2 وکلاء اور ٹیچر سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق ،ڈی آئی خان کےعلاقے شمعون چوک کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی اندھا دھند فائرنگ کی گئی۔
Click to see more
فائرنگ کا دوسرا واقعہ مریالی موڑ کے قریب پیش آیا۔
پولیس نےفائرنگ کے دونوںو واقعات کی انکوائری شروع کردی ہے۔