شادی سےپہلے تھیلیسیمیاکاٹیسٹ کرانا ضروری ہے،وزیراعظم

شائع 08 مئ 2016 09:19am

اسلام آباد:وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ شادی کی عمرتک پہنچنے پرتھیلیسیمیا ٹیسٹ کرانا ضروری ہے ۔

وزیراعظم محمد نوازشریف نے تھیلیسیمیاسےبچاؤکےعالمی دن کےموقع پراپنے پیغام میں کہا ہے کہ تھیلیسیمیا ایک موروثی بیماری ہے۔

پاکستان کاہرشہری اس بیماری سے بچاؤ کیلئے پرعزم ہوکرکام کرے ۔

 انہوں نے کہا کہ شادی سے پہلے تھیلیسیمیاکاٹیسٹ کراناضروری ہے ۔

 تھیلیسیمیا کے شکاروالدین سے یہ مرض ان کے بچوں میں منتقل ہوسکتا ہے  ۔

Read Comments