پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کا امکان
اسلام آباد:حکومت کی جانب سے یکم جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت پر کمی کا امکان ہے ۔
آج نیوز کے مطابق یکم جنورٍی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں ساڑھے چار روپے فٍی لیٹر کمٍی متو قع ہے ،پیٹرول ایک روپے چون پٍیسے فٍی لٍیٹر سستا ہونے کا ا امکان ہے۔
Read Comments