Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:وفاقی وزارت داخلہ نے کراچی میں سندھ رینجرزکے قیام میں 77روزکی توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔
وزارت داخلہ سندھ نے 3 مئی کووفاقی حکومت سے کراچی میں رینجرزکے قیام میں توسیع کی درخواست کی تھی ۔
وفاقی وزارت داخلہ نے انسداد ہشتگردی 1997 کے تحت کراچی ڈویژن میں رینجرزکے اختیارات میں اضافہ کیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق اختیارات میں توسیع 4مئی 2015سے کی گئی ہے ۔