علی حیدرگیلانی کی بازیابی، سیاسی رہنماؤں کا ردِ عمل
سابق وزیر اعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی کے 3 سال بعد آج جنوبی افغانستان سے بازیاب ہوگئے ہیں، علی حیدر گیلانی افغان اور امریکی فورسز کی مشترکہ آپریشن کے بعد بازیاب ہوئے ۔ علی حیدر گیلانی کے تین سال بعد بازیاب ہونے کے بعد مختلف سیاسی رہنماؤں کی جانب سے خیرمقدم کیا جارہا ہے۔ تمام سیاسی رہنماؤں کی جانب سے علی حیدر گیلانی کی بازیابی کو بے حد سہراہ جارہا ہے۔ :علی حیدر گیلانی کی بازیابی پر پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے PM @YR_Gillani received call from ambassador of Afghanistan.His son @haidergilani has been recovered in a successful operation.Alhamdulillah — BilawalBhuttoZardari (@BBhuttoZardari) May 10, 2016 :علی حیدر گیلانی کی بہن فضا بتول گیلانی نے 9 مئی 2016 کو اپنے بھائی کیلئے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا It has been three years today since my brother #HaiderGillani was kidnapped. Please pray for his safe return !! — Fiza Batool Gilani (@Fiza_Gilani) May 9, 2016 علی حیدر گیلانی کی بازیابی کے حوالے سے سب سے پہلے بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے ٹوئٹ کیاگیا، جس کے بعد افغان سفیر نے بھی ان کی بازیابی کی تصدیق کردی ۔ :اس حوالے سے سابق پاکستانی صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادیوں آصفہ علی بھٹو اور بختاور علی بھٹو نے بھی ٹوئٹ کیا fav triplets to be reunited again inshAllah #NotDreaming #GodisGreat #Alhamdulilah https://t.co/aOTVlds7LL — Bakhtawar B-Zardari (@BakhtawarBZ) May 10, 2016 :پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کا کہنا تھا Good news abt Ali Haider Gilani being recovered alive in Afghanistan. — Shireen Mazari (@ShireenMazari1) May 10, 2016 :شہباز تاثیر نے علی حیدر گیلانی کو ویلکم کرتے ہوئے کہا Welcome back @haidergilani 🇵🇰 — Shahbaz Taseer (@ShahbazTaseer) May 10, 2016 :گورنر پنجاب کی صاحبزادی شہربانو نے بھی علی حیدر گیلانی کی بازیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا GOD IS GREAT! What a year! #HaiderGillani — Shehrbano Taseer (@shehrbanotaseer) May 10, 2016