Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی :سابق گورنرپنجاب سلمان تاثیرکے بیٹے شہباز تاثیرنے علی حیدرگیلانی کی بازیابی کو پورے پاکستان کی جیت قرار دیا۔
آج نیو زکے مطابق شہباز تاثر کا کہنا ہے کہ علی حیدر گیلانی کی بازیابی ملک کی جیت ہے ۔ شہباز تاثیر نے مزیدکہا کہ وہ ملک چھوڑ کر نہیں جارہے اور انہیں یقین ہے کہ علی حیدر بھی کہیں نہیں جائیں گے