Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی :ڈاکٹر عاصم کیس میں سندھ حکومت اور رینجرز آمنے سامنے آگئی ہے ۔آج نیوزکے مطابق ڈاکٹر عاصم کو کیس کی سماعت کیلئے عدالت میں پیش کیا گیا ،سماعت میں ڈاکٹر عاصم کا کہنا تھا کہ ان سے بیانات زورو زبردستی سے لیے گئے ،اس سے قبل حکومت سندھ نے کیس میں معاونت کرنے والے پراسیکیوٹر مشتاق جہانگیری کو بھی تبدیل کردیا تھا ،تاہم یہ تبدیلی بھی عدالت میں چیلنج کی گئی ہے ۔
کراچی :ڈاکٹر عاصم کیس میں سندھ حکومت اور رینجرز آمنے سامنے آگئی ہے ۔
آج نیوزکے مطابق ڈاکٹر عاصم کو کیس کی سماعت کیلئے عدالت میں پیش کیا گیا ،سماعت میں ڈاکٹر عاصم کا کہنا تھا کہ ان سے بیانات زورو زبردستی سے لیے گئے ،اس سے قبل حکومت سندھ نے کیس میں معاونت کرنے والے پراسیکیوٹر مشتاق جہانگیری کو بھی تبدیل کردیا تھا ،تاہم یہ تبدیلی بھی عدالت میں چیلنج کی گئی ہے ۔