Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی:سندھ پولیس نے غیر قانونی بھرتیوں اور بدعنوانی کا اعتراف کرلیا۔
سندھ اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس چیئرمین اویس قادرشاہ کی زیرصدارت ہوا۔
آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے بتایا کہ سندھ پولیس میں 1800غیرقانونی بھرتیاں ہوئیں ۔
سکھرمیں ایک کروڑروپے کے جیٹ فیول کی خریداری ہوئی تاہم انہوں نے آن کیمرا تفصیلات بتانے سے معذرت کی۔
سندھ پولیس نے نئے بجٹ میں حکومت سندھ سے شہید پولیس اہلکاروں کا معاوضہ 50 لاکھ کرنے کی سفارش کی ہے۔