ڈبلیو-ڈبلیو-ای کی تاریخ کے سب سے بھاری ریسلرز
کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ ڈبلیو-ڈبلیو-ای کی دنیا کا اب تک کا سب سے بھاری سپر اسٹار کونسا ہے؟ ہم آپ کو ریسلنگ کی دنیا کے دس سب سے بھاری بھر کم اسٹارز کی فہرست فراہم کر رہے ہیں ۔ بیم بیم بگ ایلو / تین سو نوے پاؤنڈ ۔ مارک ہینری / چار سو بارہ پائنڈ ۔ بگ شو/ چار سو چالیس پاؤنڈ ویڈر / چار سو پچاس پاؤنڈ- ۔ بگ ڈیڈی وی / چار سو ستاسی پاؤنڈ ۔ 'آندرے دی جائنٹ' / پانچ سو بیس پاؤنڈ ۔ یوکوزونا / چھ سو پاؤنڈ ۔ لوکنیس / چھ سو تیس پاؤنڈ