لاس اینجلس:ہالی ووڈ فلم لٹل مین کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔
ہالی ووڈ لارہاہے پیار محبت، لڑائی جھگڑے اور اچھے برے حالات میں ایک دوسرے کا ساتھ دینے والے دو دوستوں کی کہانی۔ جسے کی عکاسی فلم لٹل مین میں کی گئی ہے۔
فلم لٹل مین کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا۔
فلم کی کاسٹ میں گریگ کینئیر،پالینا گارسیا،جینیفر ایہلے،تیھیو ٹیپلٹز،مائیکل باربیئری سمیت دیگر شامل ہیں۔
فلم لٹل مین کا سوڈان فلم فیسٹیول اور برلن فلم فیسٹیول میں پریمیئربھی ہوا۔